Aysi Qismat Shayad Hi kisi ki ho gi Jo is Mazur Bachay ki hy | EMAM-E-HRAMAIN | معذور بچہ عمرہ کرتے ہوئے
2017-01-26 22
حرم شریف میں ایک معذور بچہ عمرہ کرتے ہوئے۔سعودی گورنمنٹ نے بچے کو شاہی پروٹوکول کے ساتھ عمرہ کروایا۔حجراسود کو بوسہ دلوایا اور امام حرم نے خصوصی ملاقات کرکے صحت و عافیت کی دعاؤں سے نوازہ۔ خود بھی ویڈیو دیکھے اور دوست احباب سے شیئر بھی کریں۔جزاکﷲخیر